تعلیمی نصاب میں رامائن ، مہا بھارت شامل ہونے پر سعودی عرب کا موقف بھی آ گیا

0
44

تعلیمی نصاب میں رامائن ، مہا بھارت شامل ہونے پر سعودی عرب کا موقف بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں رامائن ، مہا بھارت شامل ہونے کی خبروں پر سعودی عرب کا موقف بھی آ گیا

سعودی عرب نے تعلیمی نصاب میں رامائن اور مہا بھارت شامل ہونے کی خبروں کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ویژن 2030ء کے تحت تعلیمی نصاب اور زندگی کے دیگر شعبوں میں جو تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں اس کے تحت بھارت دیومالائی قصے رامائن اور مہابھارت کو سعودی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔

سعودی حکام کی جانب سے سعودی صحافیوں کو یہ بات بتائی گئی اور کہا گیا کہ ویژن 2030 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کاوش ہے ۔ اس کے تحت ایسی کوئی چیز نصاب تعلیم میں شامل نہیں کی جا رہی جس سے مسلمانوں کا ایمان اور عقیدہ متاثر ہو

سعودی عرب کی جانب سے نصاب تعلیم میں رامائن کی شمولیت کی خبروں پر نہ صرف سعودی عرب بلکہ عالم اسلام کے کئی ممالک میں گہری تشویش ظاہر کی گئی تھی ،پاکستان میں بھی اس حوالہ سے سعودی عرب پر کافی تنقید کی جا رہی تھی.،

سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،وزیراعظم کا شکوہ

سعودی عرب واقعی بدل گیا،تعلیمی نصاب میں رامائن ،مہابھارت شامل

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

سعودی حکمرانوں کو خط کا جواب وزیراعظم کو کیسے ملا؟ سب حیران

سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی ہے جبکہ خواتین کام بھی کر رہی ہیں، سعودی عرب کے حوالہ سے سعودی شہزادے کے ویژن سے کئی شہزادے اختلاف بھی کرتے ہیں تا ہم شہزادہ جو فیصلہ کرتے ہیں اسکو نافذ کر دیتے ہیں اور پھر کوئی انکی رائے کے خلاف جانے کی جرات نہیں کرتا،

وزیراعظم عمران خان کب کریں گے سعودی عرب کا دورہ؟

Leave a reply