طلال چوہدری کے معاملے پر عائشہ رجب نے خاموشی توڑدی

طلال چوہدری کے معاملے پر عائشہ رجب نے خاموشی توڑدی باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، ن لیگی رہنما طلال چوہدری کے واقعے سے متعلقہ مبینہ کردار سابق ایم این اے عائشہ رجب علی نے میڈیا سے درخواست کی ہے ان کو اس سلسلے میں‌مزید زیر بحث نہ لایاجائے .ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ” آج سارا دن جس طریقے سے سوشل میڈیا اورالیکٹرانک میڈیا کی جانب سے میری ذات پہ جو جو بات ہوئی وہ صرف میری نہیں عورت ذات کی تذلیل کی گئ میں بھی ایک ماں ہوں ،بہن ہوں اور کسی کی بیٹی … طلال چوہدری کے معاملے پر عائشہ رجب نے خاموشی توڑدی پڑھنا جاری رکھیں