طلاق سے متعلق کیس پشاور منتقل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کیا کہا؟

طلاق سے متعلق کیس پشاور منتقل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زہرہ بی بی اور مختار علی کی طلاق سے متعلق کیس ہنگو سے پشاور منتقل کرنے کے حوالہ سے درخواست پر سماعت ہوئی،

جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،زہرہ بی بی کے وکیل نے کہا کہ مختار علی اور زہرہ بی بی کی 2008 میں شادی ہوئی. 2015 میں دونوں میاں بیوی دبئی شفٹ ہو گئے. 2017 میں زہرہ بی بی نے خاوند مختار علی سے طلاق لے لی.خاوند مختار چارو بچوں کو لے کر واپس پاکستان آ گیا.

وکیل نے مزید کہا کہ مختار علی نے فیملی کورٹ ہنگو میں زہرہ بی بی کے خلاف حق زوجیت کا دعوی کیا.زہرہ بی بی نے کیس بنگو سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تهی.ہائی کورٹ نے کیس پشاور منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی تهی.

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

کابینہ کے 49 ارکان کا مطلب،وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں،حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو سرینڈر کر دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.