طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام

طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر شہری عامر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا گیا گرفتارملزم لبھا نے کچھ عرصہ قبل شہری عامر کو چھریوں کو پے در پے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا، مقتول عامر نے ملزم لبھا سے تعلقات کے شبہ پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی،ملزم لبھا نے مقتول عامر کو طلاق دینے کی رنجش پر قتل کیا،ملزم قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ نے ہمراہ ٹیم ملزم کو … طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں