طالبان کا خوف،مودی نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی؟ سعودی شخصیت کا دورہ بھارت متوقع

طالبان کا خوف،مودی نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی؟ سعودی شخصیت کا دورہ بھارت متوقع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی اہم شخصیت آنے والے دنوں میں بھارت کا دورہ کرنے والی ہے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، اس دورے کے دوران انکی بھارتی ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہوں گی ،سعودی وزیر خارجہ بھارتی وزیراعظم مودی کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے بھی ملاقات کریں گے، افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سعودی وزیر خارجہ کے دورہ بھارت … طالبان کا خوف،مودی نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی؟ سعودی شخصیت کا دورہ بھارت متوقع پڑھنا جاری رکھیں