تعلیم یافتہ معذور رکشہ ڈرائیور جنہیں کوشش کے باوجود نوکری نہ ملی
کراچی کے رہائشی رضوان احمد بچپن سے معذور ہیں، انہوں نے جامعہ کراچی سے اسلامک سٹڈیز میں ماسٹرز کر رکھا ہے مگر بارہا کوشش کے باوجود معذور کوٹے پر نوکری نہ مل سکی۔ اب وہ گھر کا خرچ چلانے کے لیے رکشہ چلا رہے ہیں ۔
رضوان احمد کا کہنا ہے کہ عزم ہمت اور حوصلہ زندگی کی نئی راہیں دیتا ہے
مایوسی کفر شکست پیہم مردہ دل ہوتی ہے ۔