طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں جہیز پیکج کی تقسیم

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع ہری پور میں انقلابی پروگرام مستحق خاندانوں میں جہیز پیکج کی تقسیم کی گئی،سینیٹر محمد طلحہ محمود ( چیئرمین محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن) نے پروگرام میں شرکت کی اور مستحق خاندانوں میں جہیز پیکج تقسیم کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی بلا امتیاز خدمت افضل ترین عبادت ہے۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے، اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب و پسندیدہ وہ ہے جو اس کے کنبے کے … طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں جہیز پیکج کی تقسیم پڑھنا جاری رکھیں