سپیشل ایجوکیشن کی معذور طالبہ کے ساتھ میوزک ٹیچراور چوکیدار نے کیا گھناؤنا کام

0
26
سپیشل ایجوکیشن کی معذور طالبہ کے ساتھ میوزک ٹیچراور چوکیدار نے کیا گھناؤنا کام

سپیشل ایجوکیشن کی معذور طالبہ کے ساتھ میوزک ٹیچراور چوکیدار نے کیا گھناؤنا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی بلکہ مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

پنجاب کے شہر دیپالپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں میوزک ٹیچر اور چوکیدار نے ملکر سپیشل ایجوکیشن کی سپیشل بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی جس کے بعد بچی کی حالت خراب ہو گئی، بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زیادتی کی تصویق ہوئی، ملزمان نے بچی کے گھر والوں کا خاموش رہنے کا کہا ، دھمکیاں دیں ، لالچ بھی دیا تا ہم بچی کے لواحقین نے پولیس کے پاس مقدمہ درج کروا دیا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کی ہے

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق دیپالپور اسپیشل ایجوکیشن کی آٹھویں کلاس کی نابینا طالبہ سے میوزک ٹیچر اور چوکیدار نے زیادتی کی ،14 سالہ ثمن سے ملزمان محمد کامران میوزک ٹیچر اور چوکیدار محمد صفدر عرصہ دراز سے زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے۔ ملزمان نے نابینا طالبہ کو گھر بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیکر خاموش رہنے کا کہتے رہے۔ والد کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، متاثرہ نابینا طالبہ اور والد نے واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

Leave a reply