طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی

طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی کبیروالا گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول 5 کے گارڈ نے سکول میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی،بچی کے والد کا کہنا ہے کہ پرنسپل معاملہ دبانا چاہتی ہے ،سکول کی پرسنپل کو معاملے کا بتایا تو اسنے کوئی نوٹس نہیں لیا، پہلے کہا کہ اس معاملے کو دبا کر رکھیں بات کرنے کی ضرورت نہیں، میں بچی کو لینے گیا تو ایوب چوکیدار نے کہا کہ بچی جا چکی ہے میں اسکی بات میں آ گیا گھر گیا تو بچی نہیں تھی، واپس آیا تو بچی کی … طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی پڑھنا جاری رکھیں