ٹرمپ کی جانب سے افغانستان پر مذاکرات معطل ، طالبان نے سو سال تک جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا

ٹرمپ کی جانب سے افغانستان پر مذاکرات معطل ، طالبان نے سو سال تک جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق طالبان اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات پر اچانک معطل کر دیے گئے جب طالبان کی امریکی صدر سے امریکا میں خفیہ ملاقات ہونے جا رہی تھی اور مذاکرات حتمی شکل اختیار کر چکے تھے. کہ اچانگ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کر کے مذاکرات منسوخ کر دیے، بہانہ یہ بنایا کہ کابل حملے کو طالبان نے قبول کیا تھا امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ آج … ٹرمپ کی جانب سے افغانستان پر مذاکرات معطل ، طالبان نے سو سال تک جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں