طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج

طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے کابل پر کنٹرول کر لیا ہے گزشتہ روز طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس بھی کی جس میں انہوں نے تفصیلی افغان طالبان کا آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا ، کابل پر کنٹرول کے بعد مختلف ممالک طالبان کے حوالہ سے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں، ایسے میں بھارت میں ایک خوف کا فضا ہے، کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد نہ صرف بھارتی میڈیا بلکہ بھارتی انتہا پسند جماعتوں کے رہنما بھی … طالبان کی حمایت میں بولنے پر بھارت میں دو مقدمے درج پڑھنا جاری رکھیں