طالبات کی ویڈیوزبنا کربھتہ وصولی کیس کا فیصلہ آ گیا

0
26

یونیورسٹی میں طالبات کی ویڈیوزبنا کربھتہ وصولی کیس کا فیصلہ آ گیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی میں طالبات کی ویڈیوزبنا کربھتہ وصولی کیس کا فیصلہ آیا ہے، عدالت نے مجموعی طور پر 3 ملزمان کو 106 سال قید،12 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی

خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے ایک اور میاں بیوی گرفتار

عدالت نے مجرم اظہربلال کو 48 برس،عدنان جاوید کو 45،آصف رضاکو 13 سال قید کی سزا سنائی، ملزمان کیخلاف تھانہ ساجد شہید میں بھتہ وصولی کا مقدمہ درج ہے .

نوکری کا جھانسہ دیکر خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا بابا گرفتار، خود کو بیورو کریٹ ظاہر کرتا تھا

سات سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزمان کو عدالت نے دیا بڑا حکم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت میں خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کا ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں جوڑا معصوم خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بناتا، پولیس ترجمان کے مطابق معصوم عورتوں کو چنگل میں پھانس کر قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالے جوڑا گرفتارکر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سلامت علی اور بیوی رضیہ سلطانہ معصوم اور غریب عورتوں کو جال میں پھانستی تھی، سلامت علی عورتوں سے زیادتی کرتا، اسکی بیوی ویڈیو بناتی تھی.

Leave a reply