تمام الزامات ثابت، کیوں استعفیٰ نہیں دیتے،اکبر ایس بابر کا وزیراعظم کو چیلنج

تمام الزامات ثابت، کیوں استعفیٰ نہیں دیتے،اکبر ایس بابر کا وزیراعظم کو چیلنج فارن فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر کیا کر رہے ہیں؟ اکبر ایس بابر نے کہا کہ آپ حکمران ہیں، حکمران جماعت کے سربراہ ہیں، فارن فنڈنگ کو سامنے لائیں ،سٹیٹ بینک کا ریکارڈ کیا کہتا ہے، کس مقصد کے لئے ڈالر لئے، جو لوگ آپکو پیسہ دے رہے تھے انکی نیت کیا تھی کوئی کسی … تمام الزامات ثابت، کیوں استعفیٰ نہیں دیتے،اکبر ایس بابر کا وزیراعظم کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں