تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی ہو گئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا ہے ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیاتھا،عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر آیا تھا،میں نے پاکستان … تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی پڑھنا جاری رکھیں