تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی ہو گئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا ہے ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیاتھا،عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر آیا تھا،میں نے پاکستان کے لیے محنت اور ایمانداری سے کام کیا،پاکستان کے لیے کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے،مطمئن ہوں کورونا کیسز میں کمی کےدوران استعفیٰ دیا، <352> I have resigned as SAPM. I came to 🇵🇰 on a personal invitation of @ImranKhanPTI leaving WHO. I … تانیہ کے بعد وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی مستعفی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں