ورلڈ ہیڈر ایڈ

تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنقید اور شکست کےخوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تنقیداورشکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی

وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ شکست کا خوف ہو تو کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر سابق امریکی صدر تھیورڈ روز ویلٹ کے اقوال بھی شیئر کئے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.