ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ کا امیدوار کون؟

ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ کا امیدوار کون؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رکن سعید اکبر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جو کررہے ہیں انہیں جلد اس کا ادراک ہوگا سعید اکبر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو ایسے مشورہ دینے والے آپس میں مخالف ہیں،ہم سیاسی لوگ ہیں، بچپن سے چیزیں دیکھتے آ رہے ہیں،اجمل چیمہ کاپیٹرول پمپ بند کرنے والا کوئی ایڈوائزرہی ہوگا،حکومتی دباوَ سے کسی کودبایا نہیں جا سکتا، سیاسی گفتگو سے اپنا مؤقف منوائیں گے، صمصام بخاری ترین گروپ کاحصہ نہیں تھے،جوترین گروپ کےلوگ ہیں وہ متحد ہیں،جو ترین … ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ کا امیدوار کون؟ پڑھنا جاری رکھیں