حکومت نے آئندہ بجٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی کفایت شعاری ہوگی، ذرائع

حکومت نے آئندہ بجٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی کفایت شعاری ہوگی،
باغی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے تحت کفایت شعاری کی مختلف تجاویز تیار کر لی گئی . ذرائع کے مطابق کفایت شعاری مہم کے تحت سرکاری افسران کی تنخواہیں منجمند کرنے جبکہ دفاعی افسران کی طرح بیورو کریسی کی تنخواہیں بھی نہ بڑھانے پر غورہوا
ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم اور گورنر ہاؤسز میں سادگی مہم، صدر اور وزیراعظم کے لیے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور گورنرز اور اراکین کابینہ کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر تجویز کیا گیا۔ تنخواہوں میں اضافہ صرف گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین پر ہو سکتا ہے۔