ہمارے بچپن کو یادگار بنانے والے رخصت ہو گئےطارق عزیز کی وفات پر شوبز فنکار اور معروف شخصیات غمزدہ

پاکستان شوبز اںڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار کمپئیر اور ہر دلعزیز طارق عزیز شو کے میزبان طارق عزیز اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی وفات پر شوبز فنکار، کرکٹر اور معروف شخصیات اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور پی ٹی وی کیلئے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ باغی ٹی وی : مسحور کن شخصیت کے مالک اور ناظرین و حاضرین کو اپنی گفتگو کے سحر میں جکڑ لینے والی ہر دلعزیز شخصیت کی وفات سے ایک خلا پیدا … ہمارے بچپن کو یادگار بنانے والے رخصت ہو گئےطارق عزیز کی وفات پر شوبز فنکار اور معروف شخصیات غمزدہ پڑھنا جاری رکھیں