ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب کی میڈیا سے گفتگو

0
18

ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب کی میڈیا سے گفتگو یہ لوگ چوری اور سینہ زوری کررہیں ہیں جن لوگوں نے کراچی سے ووٹ لینا اور دعوؤں کیا لیکن کوئی کام۔نہیں کیا مائی کلاچی روڈ پر 2019 میں ہم نے پودے لگائے وہ تناور درخت بن گئے ہیں وفاقی وزیر چائنہ کٹنگ پر یقین کرتے ہیں
اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے اپنے اے ٹی ایمز استعمال کررہے ہیں ان لوگوں کو بچانے کے لیے سینیٹ میں لایا جارہا ہے ان کا ٹارگیٹ عوام کی فلاح و بہبود نہیں ہے ان کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہے یہ لوگ ملک کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں 6 بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
یہ لوگ ایوان میں کہتے تھے ہم حکومت میں آکر قیمتیں کم۔کریں گے اب کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے یہ ساری باتیں بتاتی ہے کہ یہ عوامی حکموت نہین ہے میں ان کی جماعت کا نام پاکستان تحریک استحصال رکھتا ہوں مردا علی شاہ نے صرف سرہرائز کا زکر کیا تھا اور وہ 3 تاریخ ان کو سرپرائز مل جائے گا ماحول دوست ماحول نہیں چاہتی یہ حکومت کوئی قانون دستاویزات دیکھا دیں جس سے ثابت ہو کہ یہ زمیں کے پی ٹی کا ہے تو یہ ثابت ہوا تو میں پیچھے ہٹ جاو گا عدالتی فیصلہ ہے کہ زمین صوبائی سبجیکٹ ہےآئینی اعتبار سے زمین صوبائی سبجیکٹ ہے

Leave a reply