تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی،حفیظ شیخ نے بھی دو سالہ کارکردگی رپورٹ بتا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت آئی تو کمزور معیشت کوسہارا دیناتھا ، حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہم نے مشکل حالات میں بڑے فیصلے کیے،ہمیں ماضی کے قرضوں کا بوجھ بھی ہلکا کرنا پڑا، حکومت نے ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے مراعات دیئے،ملک کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی ، حفیظ شیخ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے رواں سال کوئی سپلمنٹری گرانٹ کسی وزارت کو نہیں دی،ٹیکس نظام میں بہتری کے لیے حکومت نے بہترین کام کیے،کورونا وائرس کے باعث معیشت پر … تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی،حفیظ شیخ نے بھی دو سالہ کارکردگی رپورٹ بتا دی پڑھنا جاری رکھیں