طیارہ خراب کرنے کے خلاف درخواست پر جواب طلب

0
20

طیارہ خراب کرنے کے خلاف درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس طارق ندیم نے فٹ بوئنگ طیارہ خراب کرنے کے خلاف درخواست پر سول ایوی ایشن اور پی آئی اے سے تحریری جواب طلب کرلیا،

پی آئی اے کے پائلٹ ممتاز حسین نے وکیل نبیل جاوید کاہلوں کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ریکارڈ کے مطابق طیارے نے فروری 2020 میں ستر اڑانیں جبکہ مارچ 2020 میں ایک اڑان بھری، اس کے بعد اینٹی ہائی جیکنگ تربیت کی غرض سے یہ طیارہ قانون نافظ کرنیوالے ادارے کے حوالے کردیا گیا، دوران تربیت جہاز کو اس قدر نقصان پہنچا کہ یہ ناقابل مرمت ہوگیا اور کمپنی کو جہاز رائیٹ آف کرنا پڑا،کارروائی کے ڈر سے پی آئی اے انتظامیہ نے کراچی میں دو سال سے اس جہاز کو چھپا رکھا ہے ، نہ کوئی اسے دیکھ سکتا ہے نہ اسکی انسپکشن کرسکتا ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو طیارے کی جانچ کرنے کی اجازت دینے کا حکم صادر کیا جائے،عدالت ایف آئی اے کو حکم دے کہ طیارے کو تباہ کرنے والوں کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرے،

واضح رہے کہ بوئنگ 777 سیریز کے ایک طیارے کی موجودہ قیمت 47 ارب روپے کے لگ بھگ ہے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

پی آئی اے میں فی جہاز 280 ملازمین، سی ای او پی آئی اے کی معذرت

سابق منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے سمیت دیگر کیخلاف نیب انکوائریز کی منظوری

Leave a reply