طیارہ حادثہ، سینئر صحافی انصار نقوی،بینک آف پنجاب کے صدر بھی سوار تھے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے جہاز میں سینئر صحافی اور بینک آف پنجاب کے صدر بھی سوار تھے کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہونے والے جہاز میں نجی ٹی وی 24 نیوز کے ڈائریکٹر پروگرامنگ اور سینئر صحافی انصار نقوی بھی سوار تھے تاہم ان کے حوالے سے ابھی کوئی تازہ صورتحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔ صحافی انصار نقویٰ لمبے عرصے تک نجی ٹی وی نیوز کے ساتھ بھی منسلک رہے ۔ سینئر صحافی کی اہلیہ متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی رہ چکی ہیں ، پی … طیارہ حادثہ، سینئر صحافی انصار نقوی،بینک آف پنجاب کے صدر بھی سوار تھے پڑھنا جاری رکھیں