طیارہ حادثہ،وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس،پنجاب کے صوبائی سیکرٹری بھی تھے سوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی سیکریٹری خالد شیردل بھی پی آئی اے کے طیارے میں سوار تھے طیارہ ماڈل ٹاؤن کراچی میں تباہ ہوا،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کام جاری ہیں، وزیراعظم ، آرمی چیف نے افسوس کا اطہار کیا ہے، پاک فوج کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں،وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم بھی دے دیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہارکیا ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طیارے کے حادثے میں قیمتی انسانی … طیارہ حادثہ،وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس،پنجاب کے صوبائی سیکرٹری بھی تھے سوار پڑھنا جاری رکھیں