طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر لواحقین کیلئے رقم بڑھا دی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کراچی حادثہ ،شناخت کیلئے لاہور سے ڈی این اے ایکسپرٹس ڈاکٹرز کی ٹیم لاہور سے کراچی روانہ ہو گئی شناخت ہونے والی جسد خاکی کی لواحقین کو حوالگی شروع کر دی گئی،لواحقین کی تدفین کیلئے پی آئی اے کے قوانین کے مطابق 5 لاکھ روپے فوری طور پر ادا کئے جاتے ہیں تاہم وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کا تدفین کے زمرے میں فی کس 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے تدفین کے اخراجات پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجرز خود لواحقین کے گھر جا کے ادا کریں گے ،پی آئی اے کا ابھی تک 96 افراد کے خاندانوں سے رابطہ ہوگیا ہے ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق حادثے کی جگہ سے تمام جسد خاکی حاصل کرلئے گئے ہیں جن میں سے 21 کی شناخت ہو چکی ہے طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری طیارہ حادثہ، 97 جاں بحق، لواحقین آج کراچی جائیں گے،وفاقی وزیر ہوا بازی کا دورہ کراچی متوقع، انجینئر کی تدفین وزیراعلیٰ پنجاب کا طیارہ حادثے میں بچ جانیوالے ظفر مسعود سے … طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر لواحقین کیلئے رقم بڑھا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں