طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا جو جہاز لاہور سے کراچی جاتے ہوئے کریش ہو گیا تھا اسکی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے اس جہاز پر میں نے جتنے بھی وی لاگز کئے پہلے دن سے گزشتہ دو ہفتے تک، ان سب کو دیکھیں ، جو جو رپورٹ میں لکھا وہ وی لاگ میں سب پہلے بتا چکا ہوں،اور پہلے دن سے کچھ باتیں کر رہا ہوں وہ سب صحیح ثابت … طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں