طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

0
46

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی ہدایت پر طیارہ حاد ثہ تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن لاہورعمران یعقوب جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کر دیئے گئے،جے آئی ٹی کراچی طیارہ حادثہ کی ترجیحی بنیادوں پر تحقیقات کرے گی

کراچی میں طیارہ حادثے پر ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تھی جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اثر انداز ہونے کی کوشش کی تھی اور ایک لیٹر جاری کر کے پائلٹ کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا تھا جس پر سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا تھا کہ اب اس تحقیقاتی کمیٹی کی حیثیت ختم ہو گئی اس کو ختم ہونا چاہئے اورحادثہ کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی یا جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے،

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

آج طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنا دی گئی ہے جو اس حادثے کی تحقیقات کرے گی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

Leave a reply