طیارہ خرابی، وزیراعظم آج رات نیویارک میں قیام کریں گے، نعیم الحق

وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نعیم الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ایئرپورٹ سے ہوٹل روانہ ہو گئے ،وزیراعظم کا طیارہ فنی خرابی کے باعث واپس نیویارک موڑا گیا ،وزیراعظم اور وفد کے تمام ارکان خیریت سے ہیں . وزیراعظم سعودی ولی عہدکےخصوصی طیارے پروطن واپسی کے لیے آ رہےتھے،جہازابھی تک ایئرپورٹ پر موجود ہے،تکنیکی خرابی کودورکیا جارہاہے،امریکی وقت کے مطابق شام5بجے وزیراعظم کاطیارہ روانہ ہواتھا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی وفد … طیارہ خرابی، وزیراعظم آج رات نیویارک میں قیام کریں گے، نعیم الحق پڑھنا جاری رکھیں