طیب ارگان کی یواے ای کو دھمکی،مگر ترکی کو یہ بھی کرنا ہو گا، مبشر لقمان نے تلخ حقیقت بیان کر دی

0
31
سیلاب سے اموات،نقصانات،مگر سیاستدان آپس کی لڑائیوں میں مصروف، مبشر لقمان پھٹ پڑے

طیب ارگان نے یو اے ای کو دھمکی دے دی،مگر ترکی کو یہ بھی کرنا ہو گا، مبشر لقمان نے تلخ حقیقت بیان کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ترکی کو عرب امارات کو دھمکی دینے سے قبل یہ سوچنا چاہئے کہ جنہوں نے اسرائیل کو بنایا اور اس کو پیسہ دے رہے ہیں ترکی انکی گود میں بیٹھا ہے

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پراینکر مریم خان نے سوال کیا کہ طیب اردگا ن نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر یو اے ای سے تعلقات ختم کرنے پر دھمکی دے دی ہے،جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ بھی نہیں ہونا چاہئے اگر میں آپ سے بات چیت ہی بند کر دوں گا تو ٹھیک ایڈوائس نہیں دے سکتا، میں جتنا ناراض ہوں،ملتا رہوں گا سمجھاتا رہوں گا تو ہو سکتا ہے ایک دن بات سمجھ آ جائے لیکن جب آپ اس طرح کی بات کرتے ہیں تو ہم کسی کو کوئی آپشن نہیں دیتے، دنیا چلتی ٹیبل ٹاک پر ہی ہے ، دنیا مارشل طرز پر نہین چلتی،

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

رافیل اور ایف سولہ میدان جنگ میں آمنے سامنے ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

پاک اسرائیل تعلقات ، فوائد و نقصانات کا ایک تاریخی جائزہ از طہ منیب

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

یو اے ای اسرائیل معاہدہ،ترکی کے بعد پاکستان کا رد عمل بھی آ گیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو اگر تسلیم کر بھی لے تو….جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے بڑا دعویٰ کر دیا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب جب مصر نے کیا تھا تو مصر سے مسلم ممالک نے تعلقات کیوں ختم نہیں کئے تھے، ترکی نیٹو کا حصہ ہے جو اسرائیل کو بنانے والے اور اسرائیل کو پیسہ دینے والے ہیں آپ ان کی گود میں بیٹھے ہیں، اسرائیل کے جن جن ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں ترکی ان سے تجارت کر رہا ہے،تو پہلے تو وہ بھی بند کرے، یہ صف آپٹکس کے لئے ری ایکشن ہے کہ میں امہ کا لیڈر ہوں انکو انتظار کرنا چاہئے تھا اور نظر ثانی کرنی چاہئے ،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمان ممالک میں پہلے ہی دوریاں اور نفرتیں ہیں،فاصلے ہیں انکو ختم کرنا چاہئے تھا،انکو مزید بڑھانے کی ضرورت نہیں،

اسرائیل، عرب امارات ڈیل ،غلط کیا ہوا، مبشر لقمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

Leave a reply