پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں

باغی ٹی وی : پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ کراچی سے اسلام آباد پہنچیں. پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا. دونوں ٹیمیں کل سے راولپنڈی میں ٹریننگ کا آغاز کریں گی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی #PAKvSA @TheRealPCB pic.twitter.com/OYSIb4w8h7 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 31, 2021 دوسرے ٹیسٹ بارے سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ کا خیال ہے کہ تجربہ کار بلے باز اظہر علی کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل … پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں