تین سال سے ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگا کر گزارہ کر رہے ہیں،مائزہ حمید
تین سال سے ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگا کر گزارہ کر رہے ہیں،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ احسن اقبال اور ن لیگی کارکنوں پر تشدد اور بدسلوکی انتہائی افسوسناک ہے مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے ہوچکے ہیں انہیں قانون اخلاقیات اور سیاسی اقدار کا کوئی لحاظ نہیں ہے پی ٹی آئی کی حکومت ساڑھے تین سال سے ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگا کر گزارہ کر ر ہے ہیں اور انکے پاس اپنی کارکردگی کے نام پر دکھانے کو کچھ نہیں ہے گرین لائن منصوبہ موٹروے اور ن لیگ کے دور حکومت میں شروع کئے گئے دیگر منصوبوں پر کمال ڈھٹائی سے اپنی تختیاں لگانا سلیکٹیڈ نے اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے حکمران جتنے بھی ستم ڈھا لیں ان کا یوم حساب قریب ہے آئندہ الیکشن میں پورے ملک کے عوام ان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ 2021 پاکستانی عوام پر عذاب بن کر گزر رہا ہے لوگ بے روزگاری ومہنگائی اور حکومت کی نااہلیوں اور نالائقیوں کا رونا رو رہے ہیں جاتے جاتے … تین سال سے ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگا کر گزارہ کر رہے ہیں،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں