تحقیقات کے بہانے پولیس اہلکار نے لڑکی اور پھر اس کی ماں کو بنایا زیادتی کا نشانہ

0
27

تحقیقات کے بہانے پولیس اہلکار نے لڑکی اور پھر اس کی ماں کو بنایا زیادتی کا نشانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے بہانے پولیس اہلکار نے ماں بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون تھانے پہنچ گئی

واقعہ بھارتی ریاست حیدر آباد میں پیش آیا جہاں شمس آباد زون کے پولیس سٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر دھنجے نے تحقیقات کے بہانے ایک لڑکی کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا، پولیس اہلکار نے لڑکی کے گھر جانا شروع کیا اور کسی کیس میں تحقیقات کو لے کر بلیک میل کرتے ہوئے اسکا جنسی استحصال کیا، اہلکار نے لڑکے سے مختلف اوقات میں 5 لاکھ روپے بھی لئے

بعد ازاں لڑکی کی غیر موجودگی میں پولیس اہلکار نے لڑکی کی ماں کے ساتھ بھی تعلقات قائم کر لئے، ایک روز لڑکی کے گھر آنے پر اس نے پولیس اہلکار اور اپنی ماں کو تعلقات بنانے دیکھ لیا جس پر لڑکی سیخ پا ہو گئی اور تھانے جا پہنچی، جہاں انکشاف ہوا کہ پولیس اہلکار کے پہلے لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے اور اس نے لڑکی سے شادی کا بھی وعدہ کر رکھا تھا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن کوئی کاروائی نہیں کی کیونکہ مقدمہ اسی تھانے میں درج کیا گیا ہے جہاں سب انسپکٹر تعینات ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز تو کر دیا ہے لیکن متاثرہ لڑکی نے کاروائی کے لئے پولیس کے اعلیٰ حکام کو درخواست بھجوا دی ہے،

Leave a reply