ٹیلی نار کے لاہور ہیڈ کوارٹر میں آگ ، نیٹ ورک بری طرح متاثر

0
151

ٹیلی نار کے لاہور ہیڈ کوارٹر میں آگ ، نیٹ ورک بری طرح متاثر

باغی ٹی وی : ٹیلی نار کے لاہور ہیڈ کوارٹر میں آگ لگنے سے ملک بھر میں نیٹ ورک بندش سے صارفین پریشان ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور جائے وقوع پر پہنچ گیا۔فائر برگیڈ کا عملہ مسلسل آگ بجھانے میں مصرف مگر اب تک آگ پر کنٹرول نہیں پایا جا سکا

۔آگ لگنے کی وجہ سے ٹیلی نار کی سروس بند ہو چکی ہے اور صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔اب تک آگ لگنے کی کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی

Leave a reply