سب سے پہلے پاکستان!اعصام الحق نے بھارتی سازش پرڈیوس کپ ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا
اسلام آباد:بھارت پاکستان کے خلاف کھیل کے میدانوں میں بھی پراکسی کھیلنے لگا،پہلے بھارت نے پاکستان میں عالم کرکٹ کی بحالی میں روڑے اٹکائے،جسے پاکستان کی قیادت نے بری طرح شکست دی اوربعد ازاں ہاکی ورلڈ کپ انتظامیہ نے دوسری بار مسلسل ورلڈکپ کرانے کا اعلان کرکے بھارت کے بارے میں یہ تاثردینے کی کوشش کی کہ دنیا بھارت میں جاکرکھیلے، بھارت کےحق بین الاقوامی کارندے بھی راہ ہموار کرنے لگے ، دوسری طرف بھارت نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ساتھ مل کر ڈیوس کپ کے مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کروانے میں اہم کردار ادا کیا جس پرقومی ٹینس … سب سے پہلے پاکستان!اعصام الحق نے بھارتی سازش پرڈیوس کپ ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں