fbpx

افغانستان کی سرحد سے پھرپاکستانی چوکیوں پردہشت گردانہ حملہ :پاک فوج کا سخت جواب

پشاور:افغانستان کی سرحد سے پھرپاکستانی چوکیوں پردہشت گردانہ حملہ :پاک فوج کا سخت جواب ،اطلاعات کے مطابق آج پھرافغانستان کی سرحد سے پاکستانی چوکیوں‌پردہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان ادارے نے افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں کے تازہ حملے میں ایک فوجی چوکی جو کہ باجوڑ میں واقع ہے بہت زیادہ متاثرہوئی ہے

اطلاعات کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے ضلع باجوڑ میں ایک فوجی چوکی پر بین الاقوامی سرحد کے پار فائرنگ کردی۔ اپنی فوج نے فوری جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک فوجی زخمی ہوگیا۔

پاکستان مستقل طور پر افغانستان سے بارڈر مینجمنٹ کو موثر بنانے کی درخواست کرتا رہا ہے۔ پاکستان دہشت گردوں کے ذریعہ افغان سرزمین کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.