fbpx

دہشتگردتنظیمیں بطورسیاسی پارٹی رجسٹرنہیں ہوسکتیں :نوازشریف ،الطاف حسین میں کوئی فرق نہیں:اعتزازاحسن

لاہور:دہشتگرد تنظیمیں بطورسیاسی پارٹی رجسٹر ہی نہیں ہوسکتیں،نوازشریف اورالطاف حسین میں کوئی فرق نہیں رہا: اطلاعات کے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بطور سیاسی پارٹی رجسٹر ہی نہیں ہوسکتیں،

سنیئر قانون دان چوہدری اعتزازاحسن کہتے ہیں کہ ٹی ایل پی سے متعلق دیکھنا ہوگا کہ یہ سیاسی پارٹی ہے یا نہیں، پہلے بھی سیاسی پارٹیوں پر پابندی لگ چکی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی سیاسی پارٹیوں پر پابندی لگ چکی ہے۔

چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ پہلے تو ٹی ایل پی سے متعلق دیکھنا ہوگا کہ یہ سیاسی پارٹی ہے یا نہیں۔

انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ پہلے نیپ پر بھی پابندی لگ چکی ہے، لیکن بعد میں وہ عوامی نیشنل پارٹی کے طور پر سامنے آئی۔

چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ نوازشریف اورالطاف حسین میں کوئی فرق نہیں رہا دونوں ریاست کے خلاف ہیں اوردونوں غیروں کے لیے یہ سب کچھ کررہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.