ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ

ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے وہ اراکین جو اجتماع میں‌ گئے تھے اور انہوں نے ٹیسٹ نہیں کروائے بلکہ روپوش ہو گئے ہیں انکو گولی ماری دینی چاہئے یہ بات بھارتی ریاست کرناٹک کے رکن اسمبلی اور بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما رینوکا چاریہ نے کہی، رینوکا چاریہ کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت کے وہ لوگ جو دہلی اجتماع میں گئے تھے اور ان … ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں