ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب، ہوں گے اہم فیصلے

0
29

ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب، ہوں گے اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل پر اجلاس طلب کر لیا،

اجلاس میں ٹیکسٹائل سیکٹرکودرپیش مسائل اوران کے فوری حل کیلیے تجاویز پر غور کیا جاے گا،ایکسپورٹ انڈسٹری کو بجلی سبسڈی ختم کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا وزیراعظم سے گوہراعجاز اور ایپٹما کا وفد بھی ملے گا ،اجلاس میں وزیر توانائی ،وزیر صنعت و پیداواراور مشیر خزانہ شریک ہوں گے

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

اپٹما کے گروپ لیڈر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے وفد کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل پر بات کرنے کے لیے بلایا ہے۔ وزیر اعظم نے بجلی کے بلوں میں رعایت دی تھی جو ختم کردی گئی ہے، پاور ڈویژن نے ایک سال قبل ختم کیےگئے سرچارج پھر سے بحال کر دیے، بجلی کے نرخ 12 سے بڑھ کر20 روپے فی یونٹ ہو گئے، جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے، وزیراعظم سے ان مسائل پر بات چیت کریں گے

Leave a reply