تیزاب گردی کی شکار طالبہ پر شعیب اختر بھی بول پڑے

تیزاب گردی کی شکار طالبہ پر شعیب اختر بھی بول پڑے باغی ٹی وی : شعیب اختر سوشل میڈیا میں کافی متحرک ہیں . اس سلسلےمیں انہوں نے کافی ایسے موقع پر اپنی رائے اور نقطہ نظر پیش کی ہے . اس طرح امریکی ریاست نیویارک میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی پاکستانی طالبہ کے متعلق سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ مجرم پکڑا جائے گا اور متاثرہ طالبہ کو انصاف ملے گا۔یوں شیعب اختر نے اس لڑکی کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے . ٹوئٹر پر لکھتے ہوئے شعیب اختر نے کہا پاکستانی طالبہ کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس واقعے سے شدید دکھ ہوا۔ اﷲ تعالیٰ اس لڑکی کو صحت دے۔ https://twitter.com/shoaib100mph/status/1385364770052878341?s=20 واضح رہے کہ 21 سالہ میڈیکل کی طالبہ نافیہ اکرام پر نیویارک میں ان کے گھر کے سامنے اس وقت تیزاب سے حملہ کیا گیا جب وہ اپنی والدہ کے ساتھ گاڑی سے اتر رہی تھیں۔ انسانی حقوق کے رہنماؤں کی جانب سے اس واقعےکی تحقیقات مسلم مخالف جرائم کے ذمرے میں کی جائیں۔رپورٹ کے مطابق نافیہ اکرام اور ان کی والدہ17 مارچ کو اپنے گھر کے سامنے گاڑی سے اتری ہی تھیں … تیزاب گردی کی شکار طالبہ پر شعیب اختر بھی بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں