ورلڈ ہیڈر ایڈ

پولیس نے کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیا

راولپنڈی تھانہ مورگاہ کہ حدود میں کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج

راولپنڈی :تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا, باغی ٹی وی کو موصول تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی کے باوجود تھانہ مورگاہ کی حدود میں ظہور نامی شخص کھلے عام پٹرول فروخت کررہا تھا جس سے 15 لیٹر پٹرول اور پیمانے برآمد ہوئے پولیس نے پٹرول اور پیمانے قبضے میں لیکر ملزم پر مقدمہ درج کردیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.