"شکریہ عرب امارات”عمران خان پربھرپوراعتماد کرنے پرپھرشکریہ

ابوظہبی :”شکریہ عرب امارات”عمران خان پربھرپوراعتماد کرنے پرپھرشکریہ ،اطلاعات کے مطابق عرب دنیا میں جس طرح عمران خان کی قیادت پراعتباراوراعتماد کیا جارہا ہے اس پرعرب دنیا میں قیام پزیرپاکستانیوں اورایسے ہی پاکستان سے محبت کرنے والے عربوں کی طرف سے عرب امارات کی طرف سے عمران خان پربھرپوراعتماد کرنے پر””شکریہ عرب امارات”عرب دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے

باغی ٹی وی کو عرب امارات سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ جس طرح عرب امارات کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں یہ ایک بھرپوراعتماد کی نشانی ہے

عرب امارات حکومت کی طرف سے اس اعلان کو بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہوگئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی اورپاکستانی سے محبت کرنے والے دیگردنیا اس اعتماد پر انتہائی خوش ہیں اورشکریہ ادا کرتے ہیں

یہی شکریہ اب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے کہ "”شکریہ عرب امارات” ہم آپ کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے

Comments are closed.