تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟
تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے مابین رابطے بحال ہو گئے ہیں رابطے بحال کرنے میں نجی ٹی وی نے اہم کردار ادا کیا،حریم شاہ کی جانب سے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارے جانے کے بعد مفتی عبدالقوی سے موبائل فون لے لیا گیا تھا اور انکی سرگرمیاں انکے خاندان والوں نے بند کر دی تھیں، انہٰیں گھر میں ہی نظر بند کر دیا تھا تا ہم اب مفتی عبدالقوی نئے جوش و جذبے کے ساتھ ایک بار پھر میدان میں آ رہے ہیں، مفتی عبدالقوی نے اپنے علاقے میں عید کی نماز بھی پڑھائی ہے جبکہ مختلف سرگرمیاں بھی شروع کر دی ہیں اب نجی ٹی وی سما کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو عید کی مبارک با د دینے کیلئے فون کیا تو نہ صرف انہوں نے کال اٹھائی بلکہ بھر پور انداز میں جواب بھی دیا نجی ٹی وی سمانیوزکو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی عبدالقوی سے رابطے میں تو نہیں ہوں لیکن … تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں