باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ( نامہ نگار راجہ قریشی) مقامی صحافی کی بیٹی کی وفات،بڑی تداد میں معززین کی نمازِ جنازہ میں شرکت
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ کے سینئیر صحافی شمس ڈی بی ناھیو کی جواں سالہ بیٹی گذشتہ روز فوت ہوگئی تھی جس کی جنازہ نماز آج صبح دس بجے درگاہ شاہ گورگنج میں ادا کی گئی،نمازجنازہ میں ٹھٹھہ کی معزز اور کراچی کی شخصیات سمیت ٹھٹھہ عوامی پریس کلب کے جنرل سیکریٹری ملک منظور ،راجہ قریشی اور ممبر حضرات آکاش بھٹو کے علاوہ شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،نماز جنازہ کے بعد جنگشاہی روڈ مکلی قبرستان پر سپرد خاک کردیا گیا، سینئیر صحافی شمس ڈی بی ناھیو کی جواں سالہ بیٹی کی ناگہانی وفات پراس سے تمام.دوستوں اور رشتہ داروں نے گہرے دکھ کااظہار کیا اورصبرکی تلقین کی-
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved