ڈیم مخالف ٹرینڈ ، بھارتی عزائم کا ٹرینڈ ہے ، بھارتی پراپیگنڈہ چند شرپسند عناصرپھیلا رہے ہیں‌، جویریہ صدیقی

0
70

لاہور :ڈیم مخالف ٹرینڈ ، بھارتی عزائم کا ٹرینڈ ہے ، کلام بھارت کازبان شرپسندوں کی ہے ، جویریہ صدیقی نے بھارت کی زبان بولنے والے عناصرکی پاکستان دشمنی کی قلعی کھول کررکھی دی ، جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ کلام بھارت کا اورزبان ان پاکستانیوں کی ہے جنہیں اپنے وطن سے محبت نہیں ہے

جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ عجیب بات ہے جب بھارت نے پاکستانی دریاوں پرڈیم بنائے تو اس وقت یہ لوگ کیوں نہیں بولے حالانکہ ان کو بولنا چاہیے تھا کیونکہ بھارت ناجائز کررہا تھا لیکن یہاں‌تو معاملات ہی الٹے ہیں ،

 

 

جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ اب پاکستان میں‌بھارت کی زبان بولنے والے عناصر کبھی سندھ کے عوام کو اکسانے کے کوشش کرتے ہیں تو کبھی پنجاب اوردیگرصوبوں کی عوام کو قومیت کے خلاف کھڑا ہونے میں شرارت کرتے ہیں‌

جویریہ صدیقی کہتی ہیں‌کہ یہ وقت ہے کہ پاکستان میں ڈیم بنائے جائیں تاکہ ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کو سیراب کیا جاسکے ، تاکہ پاکستان سرسبز رہے ، شاداب رہے

جویریہ صدیقی کہتی ہیں‌کہ پاکستانی سیاسی پاکستان میں سیاست کی بجائے بھارت کے لیے لابنگ کرتے ہیں ، مجھے یہ بتائیں کہ یہ سیاسی جماعتیں‌پاکستان کی ہیں یا بھارت کی

Leave a reply