‏حکومت کے ھاتھوں نشریاتی اداروں کی بندش کا عمل خود منتخب حکومت کے لئیے لمحہ فکریہ ھے ، سلمان غنی

0
28

‏حکومت کے ھاتھوں نشریاتی اداروں کی بندش کا عمل خود منتخب حکومت کے لئیے لمحہ فکریہ ھے ،اطلاعات کےمطابق معروف صحافی سلمان غنی نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏حکومت کے ھاتھوں نشریاتی اداروں کی بندش کا عمل خود منتخب حکومت کے لئیے لمحہ فکریہ ھے

 

باغی ٹی وی کے مطابق سلمان غنی کہتے ہیں‌ کہ حکومتی ھتھکنڈوں کے ھاتھوں نشریاتی اداروں کی بندش کا عمل خود منتخب حکومت کے لئیے لمحہ فکریہ ھے جمہوریت نام ھی جوابدھی کے عمل موثر اور شفاف احتساب آزاد عدلیہ اور فعال میڈیا کا نام ھے

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ اگر یہ سب نھیں تو پھر اسے کوئ اور نام دے لیا جائیے یہ جمہوریت اور جمہوری عمل بھیں

Leave a reply