کانسٹیبل نےگستاخ رسول کوٹوکے سے قتل کردیا

0
29

رحیم یار خان :کانسٹیبل گستاخ رسول کوٹوکے سے قتل کردیا،اطلاعات کے مطابق ملزم عبدالقادر ولد حافظ غلام ربانی قوم بھیٹ سکنہ روشن بھیٹ ریکروٹ کنسٹیبل 318/RC نے ٹوکہ کا وار کر کے وقاص ولد عبد الستار قوم بھیٹ سکنہ روشن بھیٹ بعمری 24/25 سالہ کو قتل کر دیا ہے، جبکہ اسکے بھائی حماد ولد عبدالستار قوم بھیٹ سکنہ روشن بھیٹ معمولی زخمی ہے.

مقتول وقاص ( مقدمہ 241/16 مورخہ 29.07.2016 بجرم 295C تھانہ صدر صادق آباد میں چالان ہو چکا تھا جبکہ مقدمہ نمبر 791/19 مورخہ 27.12.2019 بجرم 420،468،471،201،204،155C ت پ تھانہ صدر صادق آباد زیر سماعت ہے ). اطلاع پاکر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی ہے. ملزم عبدالقادر گرفتار ہے.

روشن بھیٹ میں وقاص احمد نے چند سال قبل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تھی. اس کے خلاف ایف آر بھی ہوئی اور بعد میں جیل سے رہا بھی ہوگیا. علاقہ مکینوں کا کہنا ہے. کہ اسی وجوہات کی بنا پر آج عبدالقادر نے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم وقاص احمد کو ٹوکے کے وار سے روشن بھیٹ کے علاقے میں موت کے گھاٹ اتار دیا.

توھین رسالت کیس میں رہائی پانے والے وقاص نامی ملزم کو پولیس کانسٹیبل نے اڈا روشن بھیڑ چوک بہادر پور پر ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا

Leave a reply