fbpx

جامشوروکےہسپتالوں کےکورونا وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی

جامشورو: جامشوروکےہسپتالوں کےکورونا وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی،اطلاعات کے مطابق لیاقت یونیورسٹی اسپتال جامشوروکےکورونا وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال ( لمس) جامشورو وائس چانسلر لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال کے مطابق کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،کورونا وائرس کے نمونوں میں برطانوی وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ حیدرآبادمیں کوروناوائرس کےکیسز میں اضافہ جاری ہے،24گھنٹوں کےدوران 3 افرادجاں بحق اورمثبت کیسز کی شرح 18 فیصدہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.