اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا:وزیراعظم پاکستان کاکرداربہت پسند ہے: چین

کراچی:اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا:وزیراعظم پاکستان کاکرداربہت پسند ہے:،اطلاعات کے مطابق چین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل Li-Bijianنے قونصل خانہ میں کراچی ایڈیٹرز کلب کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا کہ منصوبے میں پاکستان کے تمام حصوں کو شامل کیا گیا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے باوجود سی پیک منصوبے پر کام جاری ہے۔ انہوں نے پاک چین تعلقات … اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا:وزیراعظم پاکستان کاکرداربہت پسند ہے: چین پڑھنا جاری رکھیں