حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی

لاہور: حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا قوانین پر نظرثانی،وزارت آئی ٹی نے نئے قوانین کی منظوری دے دی۔سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے چھ ماہ کی مہلت دے دی گئی، پی ٹی اے کو غیر قانونی مواد بلاک کرنے یا نہ کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا۔ وزارت آئی ٹی نےچیرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی کے تشکیل کردہ نئے قوانین کی منظوری دے دی۔نئے قوانین میں غیرقانونی، گستاخانہ، فحش یا تحقیر آمیز مواد کو روکنے اور انھیں ہٹانے کیلیے قوانین مرتب کرلیے … حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی پڑھنا جاری رکھیں