‏حکومت نےاندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنےکی اجازت دےدی

0
31

 

‏حکومت نےاندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنےکی اجازت دےدی.‏سینئرجوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن وترجمان عبدالستارکھوکھرنےباضابطہ اعلان کردیا.‎ حکومت نےملک کےمزید8ہوائی اڈےکھولنےکی اجازت دے دی،‏ہوائی اڈوں میں تربت،پنجگور،دالبندین،ژوپ،پسنی،موہنجوداڑو،نوابشاہ اوربہاولپورشامل.‏ہوائی اڈوں سےکارگو،اسپیشل فلائٹس اورنجی پروازیں بھی آپریٹ ہوسکیں گی،‏ہوائی اڈوں کورات12بجےکےبعدپروازوں کےلیےکھول دیاجائےگا،ترجمان

Leave a reply